آسٹریلیا میں ایک دیو قامت مینڈک پایا گیا ہے جس کا وزن 2.7 کلو ہے۔
اس مینڈک کو ’ٹوڈزلا‘ کا لقب دیا گیا ہے، یہ ایک اہلکار کو شمالی کویئنز لینڈ کے کونوے نیشنل پارک میں ملا تھا۔
کوئینز لینڈ کا محکمہ برائے سائنس و ماحولیات راستہ صاف کر رہا تھا۔ کہ انہیں وہاں یہ مینڈک نظر آیا۔
سرکاری اہلکار نے بتایا۔ کہ ممکنہ طور پر یہ مادہ مینڈک ہے، ان کا کہنا تھا۔ کہ یہ جب ہم اسے مرکز پر لائے اور وزن کیا تو یہ جان کر حیران رہ گئے۔ کہ مینڈک 2.7 کلو وزنی ہے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کے سب سے بڑا مینڈک 2.65 کلو وزنی ہے۔ جو سوئیڈن میں1991 کے دوران ملا تھا۔
اہلکار نے کہا کہ کوئینز لینڈ میوزیم اس کو ناپ کر فیصلہ کرے گا۔ کہ آیا یہ دنیا کا سب سے بڑا مینڈک ہے یا نہیں۔
Cv MM ve j
My
Gcdh do in your life is.
Fun here and hdddht
VCx
Cv MM ve j
My
Adnan