پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو 2022 میں بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سوئس کمپنی آئی کیو ائیر کی جانب سے سالانہ عالمی سروے پر مبنی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق۔ لاہور کو 10 درجے تنزلی سے 2022 میں۔ دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔
سوئس کمپنی کی طرف سے جاری کردہ ۔رپورٹ کے مطابق وسطی افریقا کا۔ شہر چاڈ 2022 میں دنیا کا آلودہ ترین شہر بننے کے بعد بنگلہ دیش کی جگہ پر آگیا ہے۔