پولینڈ میں نظر آنے والا سیاہ رنگ کا نایاب ہرن

پولينڈ: سیاہ رنگ کا ایک نایاب ہرن مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ میں دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

پولينڈ ميں سياہ ناياب ہرن
پولينڈ کا ناياب ہرن

پولينڈ ميں نظر آنيوالا سیاہ رنگ کا یہ نایاب ہرن پولینڈ کی باریکزی وادی میں پایا گیا، اس کی ویڈیو کو اب تک 12 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاہ رنگ کا پولينڈ يہ ناياب بڑے سینگوں والا۔ خوبصورت ہرن درخت کی شاخ کھا رہا ہے۔

ہرن کی گردن، قد کاٹھ عام ہرنوں کے مقابلے میں اونچا ہے۔ سینگ بھی اسے بہت جاذب نظر بنا رہے ہیں۔

پولينڈ ميں ہرن کی ايک بڑی تعداد موجود ہے۔ ماضی ميں بھی مقامی آبادی اور کسانوں نے پولينڈ ميں اس ناياب ہرن کو ديکھا تھا۔

-ايسا پہلی بار ہوا ہے کے اس ناياب ہرن ۔کی تصوير اور ويڈيو منظر عام پر آئی ہے

موسمياتی تبديليوں کے باعٹ بڑی تعداد ميں جانور دوسرے علاقوں ميں منتقل ہورہے ہيں اور

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.