کینیا: سابق دوست کے ہاتھوں جلائی گئی اولمپک ایتھلیٹ چل بسی

1
1
اولمپک

اولمپک ایتھلیٹ ریبیکا چیپٹیگی پانچ دن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئیں۔

نیروبی سے غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریبیکا چیپٹیگی کو اُن کے سابق دوست نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی تھی، ایتھلیٹ کے جسم کا 75 فیصد سے زائد حصہ جُھلس گیا تھا۔

یوگینڈا سے تعلق رکھنے والی ریبیکا نے حال ہی میں ختم ہونے والے پیرس اولمپکس میں شرکت کی تھی۔ ایتھلیٹ اور ان کے دوست کے درمیان زمین کا تنازع تھا۔

تبصره

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.