
خصوصی انسدادِ پولیو مہم کے دوران 1 کروڑ 97 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن
ملک بھر میں یکم سے 7ستمبر تک خصوصی انسدادِ پولیو مہم جاری رہی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی). کے مطابق انسدادِ پولیو مہم میں 1کروڑ 97 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین […]