
عمران خان کو ’چھکا مارنے کا چیلنج‘ دینے والے عبدالقادر جو کئی لیگ سپنرز کے استاد بنے
1978 کا دورۂ پاکستان انگلش کرکٹ کے لیے عبدالقادر کا تعارف تھا۔ حیدر آباد میں اپنے دوسرے ہی ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹیں لے کر انھوں نے انٹرنیشنل سٹیج پہ اپنی آمد کا اعلان کر […]