’بھائیو، کالا چشمہ کے بغیر شادی نہیں ہوتی‘: پاکستانی نژاد بھائیوں کا ’کوئیک سٹائل‘ جو دنیا بھر میں مقبول ہوا
’ہاں جی کیا حال ہے پاکستان؟‘ ناروے سے تعلق رکھنے یاسین تاتبی نے اُردو اور انتہائی دیسی انداز میں یہ ایک جملہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک انھوں نے اپنے دوستوں سے اتنی […]