بھارت میں برقعہ پہنی مسلم خواتین کو کیفے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

بھارت میں بڑھتے ہوئے نفرت انگیز واقعات سامنے آرہے ہیں، دلی میں برقعہ پہنی مسلم خواتین کو کیفے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ کیفے کے عملے نے بتایا کہ وہاں برقعہ کی اجازت نہیں ہے۔

تصدیق کیلئے کیفے کال کی تو بتایا گیا. کیفے میں برقعہ پہن کر آنے کی اجازت نہیں ہے، جس کی وجہ پالیسی بتائی گئی۔

بتایا جاتا ہے. کہ نفرت انگیز جرائم کے باعث حجاب پہننے والی خواتین و طالبات کو بھارت میں اکثر ہراساں کیا جاتا ہے۔

تبصره

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.