پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ایک اور ون ڈے میچ میں نیا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔
نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 5 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔
پاکستانی فاسٹ بولر نے پانچویں ون ڈے میں اپنی 18 وکٹیں مکمل کرلی۔
اس سے قبل پانچ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ آسٹریلیا کے ریان ہیرس کا تھا۔
آسٹریلوی بولر نے اپنے کیریئر کے ابتدائی 5 میچز میں 17 وکٹیں لی تھیں۔
خیال رہے کہ نسیم شاہ نے پچھلے میچ میں 4 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا بھی ریکارڈ بنایا تھا۔
[email protected]
Muhammad Rasheed
[email protected]
[email protected]
Earn some money
[email protected]
Atif Hussan