پاکستان

منیشا روپیتا: پاکستان کی پہلی ہندو ڈی ایس پی جو ’بڑے خواب دیکھنے والی ہر لڑکی کی عکاس‘ بنیں

1 0 منیشا روپیتا پاکستان کی وہ پہلی ہندو خاتون ہیں جنھیں ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کا چارج دیا گیا ہے. اور فی الوقت وہ کراچی کے علاقے لیاری میں زیرِ تربیت ہیں۔ […]