آئی سی سی نے 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فارمیٹ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2024ء ٹی 20 ورلڈ کپ کے فارمیٹ کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی
آئی سی سی نے ٹی 20 کا فارميٹ جاری کرديا

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈیز اور۔ امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ٹی 20 ایونٹس سے مختلف ہوگا۔

اعلامیے کے مطابق اگلے ٹی 20 ورلڈ کپ میں مجموعی۔ طور پر 20 ٹیمیں چار گروپس میں تقسیم ہوں گی۔ ہر گروپ سے 2، 2 ٹیمیں سپر 8 مرحلے میں جگہ بنائیں گی۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق سپر 8 کی ٹیموں۔ کو 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔ اور وہاں سے 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں کوالیفائی کریں گی۔

اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ۔ہونے والے اگلے ٹی 20 ورلڈ کپ۔ میں مجموعی طور پر 55 میچز کھیلے جائیں گے۔

سی سی اعلامیے کے مطابق امریکا اور ویسٹ انڈیز میزبان ہونے کی بنیاد پر کوالیفائی کرچکے ہیں۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.