امام الحق کی ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی۔

ذرائع کے مطابق 27 سالہ امام الحق کی شادی ناروے کی شہریت رکھنے والی لڑکی سے ہوگی۔

ذرائع کے مطابق امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے لاہور میں ہو جائے گا. اور اسی دن قوالی نائٹ کی تقریب ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کا نکاح 25 نومبر کو طے کیا گیا ہے جبکہ ولیمے کی تقریب 26 نومبر کو لاہور میں ہی ہوگی۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.