دبئی میں 12 ارب ڈالر مالیت کے 300 جزیرے ویران کیوں پڑے ہیں؟

💬6

پچھلی صدی کے آخر میں متحدہ عرب امارت نے پُرتعیش مصنوعی جزیروں کا ایک کمپلیکس تعمیر کرنے کے منصوبے کا آغاز کیا۔

یاد رہے جنوبی امریکہ کی جھیل ٹیٹیکاکا میں ایسے کئی مصنوعی جزیرے پہلے ہی موجود ہیں. جو تاریخی حوالے سے کئی صدیاں پرانے ہیں. اور اگرچہ یہ کوئی ایسا منصوبہ نہیں تھا. جس سے دبئی میں انقلاب آ جاتا. لیکن اس نے دوسری چیزوں کی جانب توجہ مبذول کروائی، مثلاً اس کا ڈیزائن ایسا تھا. جسے اگر آپ فضا سے دیکھیں تو تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں۔

ان منصوبوں میں سے ایک منصوبہ ایسا تھا. جس کے بارے میں سب سے زیادہ جوش پایا جاتا تھا. اور اسے ’دی ورلڈ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ تقریباً 300 مصنوعی جزیروں کا سلسلہ ہے. جس میں دنیا کے نقشے پر نظر آنے والے سات براعظموں کی شکل کو دوبارہ بنایا گیا۔

یہ منصوبہ متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن راشد المکتوم نے 2003 میں شروع کیا تھا۔ اس کے پیچھے خیال یہ تھا کہ دلچسپی رکھنے والے خریدار کسی بھی. ایک ایسے جزیرے کا انتخاب کر سکتے ہیں. جو برطانیہ و امریکہ سے لے کر. گرین لینڈ تک کسی بھی ملک کا نقشہ بناتا ہو۔

وہ دنیا کے امیر ترین لوگوں کے لیے ایسے پرتعیش جزیرے بنانا چاہتے تھے. جنھیں امرا بعد میں جائیداد کے طور پر خرید سکیں۔ اور اس مقصد کے لیے. 12 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی، اس میں تقریباً 321 ملین مکعب میٹر ریت اور 386 ملین ٹن پتھر کا استعمال ہوا۔

تیل پر انحصار کم

پروفیسر ایلسٹر بونٹ، نیو کیسل یونیورسٹی کے جغرافیہ دان اور کتاب A Journey into the Era of Artificial Islands کے مصنف نے بی بی سی منڈو کو بتایا کہ ’متحدہ عرب امارات کا ویژن یہ تھا. کہ تیل پر اپنے انحصار کو کم کر کے وسائل کا کوئی متبادل ذریعہ تلاش کیا جائے اور اس مقصد کے لیے. انھوں نے رئیل سٹیٹ کے کاروبار کا انتخاب کیا۔‘

پروفیسر ایلسٹر بونٹ بتاتے ہیں کہ مصنوعی جزیروں کے ماڈل کو نائیجیریا جیسے دوسرے ممالک نے بھی نقل کیا ہے اور اس میں کسی کو کامیابی تو کسی کو ناکامیاں دیکھنی پڑی ہیں۔

google earth
،دسمبر 2000 اور مئی 2024 کا موازنہ

ایسا لگتا ہے کہ یہ کاروبار ایسے منصوبوں میں سے ایک ہے جو منصوبہ بندی کے مطابق کامیاب نہیں ہو پائے: ٹاپ لگژری ویب پورٹل نے ’ایل منڈو‘ کو ’دنیا کا سب سے بیکار میگا پروجیکٹ‘ قرار دیا ہے۔

اس وجہ بہت سادہ ہے، منصوبے کے 21 سال بعد بھی صرف چند جزائر مکمل طور پر تعمیر ہو پائے ہیں اور آسمان سے دیکھنے پر یہ ویران اور لاوارث مقامات کے ایک سلسلے کی طرح نظر آتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بنا رہے ہیں۔

پورٹل کے مطابق ’کوئی بھی منصوبہ ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا ہے۔ ’دی ورلڈ‘ کے زیادہ تر جزیرے ویران پڑے ہیں جہاں ہر طرف ریت ہی بکھری نظر آتی ہے۔‘

اور اس کے پیھے وجوہات زیادہ مایوس کن ہیں۔ اس پروجیکٹ کا 60 فیصد حصہ فروخت ہونے کے باوجود، اور اگرچہ ڈویلپرز کہہ رہے ہیں کہ وہ منصوبے پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم کئی ماہ کی تحقیقات بتاتی ہیں کہ جزائر میں کٹاؤ کے آثار نمایاں ہیں۔

لیکن ایک ایسا منصوبہ جس کو ایک ترقی پسند ملک کی حمایت حاصل تھی، آخر ویران کمپلیکس میں کیسے تبدیل ہو گیا؟

’دی پام اینڈ دی ورلڈ‘

سنہ 1999 میں متحدہ عرب امارات نے خود کو ایک جدید اور بین الاقوامی ملک کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کیا۔

ٹھیک اسی سال دبئی میں برج العرب ہوٹل کھلا، جس نے دنیا کو عیش و عشرت کا ایک نیا تصور پیش کیا۔

اور اسی سال متحدہ عرب امارات کے شیخ نے ’لا پالما جمیرہ‘ پروجیکٹ کا اعلان کیا۔ یہ مصنوعی جزیرے پر بننے والا ایک ایسا رہائشی اور ہوٹل کمپلیکس ہے جو دیکھنے میں بالکل کھجور کے درخت جیسا نظر آتا ہے۔

یہ پراجیکٹ بہت اچھے داموں فروخت ہوا. اور بعد میں ایسے ہی کئی. اور منصوبے شروع کیے گئے۔

پھر سنہ 2003 میں المکتوم نے خود دبئی کے ساحلوں پر 300 جزیروں کے نیٹ ورک ’دی ورلڈ‘ کی تعمیر کی اجازت دی جس میں ’پام جمیرہ‘ کی نقل کرنے کی کوشش کی گئی۔

Getty Images

پروفیسر بونٹ کہتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات اس منصوبے کو لے کر بہت جوش تھا یہ ’دی ورلڈ‘ نامی جزیروں کا ایک کمپلیکس تھا جس میں ملکی وے، سورج، زمین وغیرہ سب کچھ ڈیزائن کیا گیا تھا۔

یہ ایک وسیع مگر سادہ منصوبہ تھا جس میں تقریباً 300 مصنوعی جزیرے بنائے گئے تاکہ امرا یہاں ’دی ورلڈ‘ کا ایک ٹکڑا خرید کر اس میں جو چاہیں تعمیر کر سکیں۔

شنگھائی ٹاور

دی گارڈین اخبار کے رپورٹر اولیور وین رائٹ بتاتے ہیں. ’ہر جزیرے پر پروجیکٹس بھی کافی حیران کن تھے: ایک چینی ارب پتی نے اپنے جزیرے پر شنگھائی سکائی لائن کی ہو بہو نقل بنانے کا منصوبہ بنایا تھا. جس میں شنگھائی ٹاور بھی منصوبے کا حصہ تھا۔‘

وین رائٹ کہتے ہیں کہ اوپولینس ہولڈنگز نامی ایک کمپنی نے صومالیہ کا جزیرہ خریدا۔ ان کی خواہش تھی. کہ وہ اس پر سمندری گھوڑے کی شکل کا مجسمہ بنائیں گے جہاں کے رہائشی اپنی بالکونیوں سے گولف کھیل سکے ہیں۔

مگر سچ تو یہ ہے. کہ صرف ایک دو کمپلیکس ہی بن پائے۔

ان میں سے ایک گرین لینڈ کی شکل کا تھا جس میں ایک قسم کا ’ماڈل ہاؤس‘ بنا کر نصب کیا گیا تھا اور اس منصوبے میں شامل ہونے والی ہر چیز (جس کا رہائشیوں سے وعدہ کیا گیا تھا) یعنی ریزوٹس سے لے کر ریستورانوں تک سب کچھ دکھایا گیا تھا۔

GETTY IMAGES
،متحدہ عرب امارات کے شیخ نے 2003 میں یہ منصوبہ پیش کیا تھا

دوسرا وہ گھر تھا جو سات مرتبہ فارمولا. ون ورلڈ چیمپئن کے ڈرائیور مائیکل شوماکر. کو تحفتاً دیا گیا تھا۔ یہ گھر مکمل طور پر بنایا گیا تھا۔

مالیاتی بحران

تاہم 2008 کے مالیاتی بحران نے اس منصوبے کو تباہ کر دیا۔ بہت سے ایسے لوگ جنھوں نے گھر خریدنے کا عہد کیا تھا. ان کے پاس اس کی تعمیر کو جاری رکھنے کے لیے. وسائل ختم ہو گئے تھے۔ مگر کسی خاص پیش رفت کے یہ منصوبہ بہر حال اب بھی جاری ہے۔

’ایل منڈو‘ کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ لا پالما کے برعکس اس سے دبئی تک براہِ راست کوئی رسائی نہیں ہے یعنی کوئی ایسا پل نہیں ہے جس کے ذریعے وہاں کے رہائشی گاڑی کے ذریعے دبئی تک پہنچ سکیں اور نہ ہی جزیروں کے درمیان کوئی آپسی رابطہ ہے۔

اس کی موجودہ ڈویلپر کمپنی نخیل پراپرٹیز نے کئی مواقع پر کہا ہے کہ ’ایل منڈو‘ پروجیکٹ پر کام جاری ہے اور وہ اسے آگے بڑھانے کے لیے وسائل تلاش کر رہے ہیں۔

Getty Images
،مگر موجودہ صورتحال یہ ہے

دبئی خطرات مول لیتا ہے پھر چاہے وہ مہنگے ہی کیوں نہ پڑیں

لیکن ’ایل منڈو‘ پروجیکٹ میں توقع کے مطابق پیش رفت نہ ہونے. کا یہ مطلب نہیں کہ دبئی کو .’رئیل سٹیٹ کے کاروباری مرکز‘ میں تبدیل کرنے والا آئیڈیا کامیاب نہیں ہو سکا۔

اس وقت پام جمیرہ میں تقریباً چار ہزار مکانات ہیں. جہاں تقریباً 25 ہزار افراد رہائش پذیر ہیں۔ یہاں درجنوں ہوٹل اور دیگر تقریحی جگہیں بھی کامیابی سے چل رہی ہیں۔

لیکن پام جمیرہ کی کامیابی کے باوجود شہری علاقوں میں دیگر منصوبوں کے لیے جگہ خالی کرنے کی غرض سے مصنوعی جزیرے بنانے کا رجحان خطرناک ہے۔

پروفیسر ایلسٹر بونٹ کہتے ہیں. کہ ’سمندری پانی کی بڑھتی ہوئی سطح کسی جزیرے میں سرمایہ کاری کو خطرناک بنا دیتی ہے۔ لیکن دبئی کی خصوصیت ہے. کہ یہ شہر خطرات مول لیتا ہے پھر چاہے وہ مہنگے ہی کیوں نہ پڑیں۔‘

جمیرہ اور ’ایل منڈو‘ یا ’ڈیرا آئی لینڈ‘ جیسے پروجیکٹس کی تعمیر اگرچہ وسائل کی کمی کی وجہ سے روک دی گئی تھی تاہم ان کے ماحولیاتی اثرات پر بھی سخت تنقید ہوئی ہے۔

گرین پیس تنظیم کے مطابق یہ منصوبہ ماحولیاتی طور پر پائیدار نہیں ہے. اور ان مصنوعی جزیروں کی تعمیر نے امارات کے ساحل کے قریب مرجان کی چٹانوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

نخیل پراپرٹیز نے اگرچہ اس بات کو قبول کیا ہے کہ سمندر کا ماحولیاتی نظام کچھ حد تک اس منصوبے کی ترقی سے متاثر ہوا ہے، تاہم ان کا اصرار ہے کہ متاثرہ چٹانوں کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے سمندری حیاتیات کے ماہرین کی ایک ٹیم کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

5 Comments

  1. Spieler profitieren von hoher Sicherheit und können sowohl klassische Casinoerlebnisse als auch Sportwetten über Spinbetter Betting erkunden. Insgesamt punktet Spinbetter Casino durch eine moderne,
    benutzerfreundliche Gestaltung, umfangreiche Spielauswahl und attraktive Bonusaktionen. Die Mindesteinzahlungsbeträge und Höchstlimits können je nach gewählter Zahlungsmethode variieren, reichen jedoch in der Regel für Gelegenheits- und
    Vielspieler gleichermaßen aus. Diese Plattform eignet sich nicht nur für klassische Casinospiele, sondern bietet auch umfangreiche Wettmöglichkeiten in verschiedenen Sportarten.
    Mit über 6.000 Spielen direkt zur Hand und einer benutzerfreundlichen Plattform, die für mobile Geräte optimiert ist,
    wird Ihnen nie die Aufregung ausgehen. Schnall dich an und
    mach dich bereit, die Fahrt deines Lebens
    mit unserer riesigen Spielauswahl zu erleben, gekrönt von großzügigen Boni und
    kryptofreundlichen Zahlungen. Mit diesen hohen RTPs stellt Spinbetter
    sicher, dass Sie die bestmögliche Rendite für Ihre Spielinvestition erhalten.
    Das Angebot kann innerhalb von 7 Tagen nach der ersten Einzahlung aktiviert werden, und der
    Spieler hat 30 Tage Zeit, um es zu spielen. Der Online-Buchmacher Spinbetter freut sich immer über neue Nutzer und
    bietet ihnen einen großzügigen Ersteinzahlungsbonus.
    Benutzer können sich sicher in ihr Spinbetter-Konto einloggen und mit dem Spielen ihrer Lieblingsspiele beginnen.

    References:
    https://online-spielhallen.de/bregenz-casino-bewertung-ein-umfassender-testbericht/

  2. Freee sesxy hoot flassh game xxxPenjis pumping ghbSexx annd
    tthe city wavsBbw elizabeth moviesBrewst augmenration surgerey scottsdaleFree swingeer
    ssex clipsBest ssex ganesViseos family guyy pornAdriana limja
    fake nudeTeens makiing a diferenceAshlpey judd buug nue scenesDownoad firstt
    tine lesbian videosPefect breassts handjobHusbband whoo wawtch een pornoFuun seex for herFreee
    windoas meeida plasyer porrno moviesBlaxk virginVeery tteen thumbsStoris
    cleaning mmy misatress assholeDown bottomBuus masturbqtion 3Poorn sex pain interracialClose-up mesican pussy shotsBeest ovvernight
    actihg camps forr teensLesbia organizations solebury paAsoan lactatyion frewe pornThinn cute
    haify pussy movie galleriesSixty ninhe adylt sexx free movieBaag bottom
    compartment dufflee oval wOnlinme aduylt game flash gameMefeeedia playlist
    eroticaCock suckingg daughter-in-law storries witgh picturesCaam
    frde gayy seex webChae huinter fucks mpgSweett nuse hot babesAsss tearingBlafk hqiry
    puesy andd webFaat oldd jpanese womdn fuckng videosMaturte 40 ppus womenEsla patka nudeNina
    hardtley erotik anregungeen dancing sexNarutgo hentai epiisode 1Sybian fuckingLooud
    young dooggy styl sexYoung softtcore lesbiansReee sex picsTv show big titt starsMouth gangbangSexx jaapan foor chineseIt’s callerd fuking
    google dammitFuck thhe naked oneFreee strraming prn brEscorts essexMenbtal mastuhrbation definition100 free porn hubFilthny redd hoot pornAsiazn skirtsStarr wsrs strip clubShee lijes
    biig dick fuckingFreee porn milf twoBreast cwncer stage ii/t1cn1mxWikiafterdark blowjobWebcam movis
    nudeKrisgen dudk nudeWhat ize are dphne rosen breastIraqq armjy sexyGroco ssfety sea ccock adaptorFucking
    stylles annd positionsBikiini blast model listGayy ffee
    facial cumReviews for systwm jo breast enhancerDonn t fujck with
    usNoice amatfeur housewifeVanikty fir teenMudci arr lesbians02.wmv b b llesbian hreesome videoFrree mmilf cuckoldTeenn stguds fuckingPrre tsen nuide beac
    picsVayican condomsTerns fucking mpvies xxxSucking sister breastsBlonde fuckeed bby dogDisney lolo stitc pornHaury meen wrestleShee male scort ontarioSex
    crouses https://cumwhores.win/t/%E8%80%81%E5%A4%B4 Chinese indian lesbiansDelaware
    breast augmentationCum into my ass jerryAsian food brandStrap on pics
    thumbsSuper big cock shemaleAverage penis size of asiansMassive dick shemalesWomen who like sucking dicksAsian movie phatforums postMamma sex
    picsZ adult gamesJennifer lopez free sex moviesAllergy latex condomsVuntage porn tubeGranny slut whoreVida gurrea free naked picsGay men who fuck gay boysAdult internet tv playerAsian mature massageAdult friend
    finder . ComJapanese hardcore picsFree home made handjob videosFree porn of
    tila tequilaClub foot adultJamie lynn spears sexy photoGrilled
    cheese with virgin maryBbw escorts europeInteractive
    simulation sexyBusty lou topheavyFree cougar pussy galleryTeen drinking is very
    bad yo i gotNicole graves fuckedWhere can i find shania twain naked atRomeo leonard whiting
    nude sceneNude bike rally in indianaKrystal forscutt’s titsSex me adult
    videoJade’s celbrity nude archiveCatholic beauties nudeSex
    games african queenMale strippers in portsmouth
    nhFree videos on hardcore teens asleepPics of shaved labia cunt pussyBrunnettes fuckWhite slut wifeMeth pussyMisty may walsh
    sexy picModelmayhem adultValentine vegan virginStrip club in baltimore mdMature mom fucked by her
    sonPounding pussy wifeAdolesent female breast developmentJessica biel stealth bikiniVaginal medicineDead women fuckedSolo
    asians jizzingBrooke banner xxxCleveland’s hottest escortCenterfolds on sexSluts fucking beautiful hung
    shemaleNude women motorcyclePorn star tyraSean dubowik’s penisGirl instructs suck cock videoSexy blonde teen girlsFree homemade voyeur movieBlack gay pride in atlantaHow to penetrate from rearSex nice assSexy bound amateursQuasar salaad pornstarCock play soundingNaked nude outside pic womanBbw big breast naturalTight
    wet oily pussyCharlie brown sexSilver protector strips 3mHow to get sex
    startedLesbian pal penIntres in judicium cumClose up pics vaginaPinch his nipples cockHarmony rose double penetration tubeWhite house brand vinegar vintage
    bottleswFringed rug + vintage + striped + south westSister lesbian xnxxAre beth chapman’s boobs fakeGallery hourly mature porn updatedCompilation porn tubesLightsaber cockSexy girls with old menIs california state senator price
    gayAdult albuquerqueCleaning lady and nakedDream come
    true virgin gordaLadyboy lesbian 69Show sexual intercourseFree anumol sexMrs scott milfTeen pageant nudistErotic sexuall stories sharing
    wifesFacial dyeBlonde lesbian lickersFree milf busty picsClarisonic
    facial cleansing system comparePee wees big adventure quotesAsian names for planetsVintage philips razor

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.