سابق اولمپیئن طاہر زمان قومی ہاکی ٹیم کے نئے کوچ مقرر

💬2

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپیئن اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کو ٹیم کا نیا کوچ مقرر کردیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے. پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپئین رانا مجاہد علی نے کہا کہ اولمپیئن طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے اور وہ کل چین میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے. طاہر زمان کو کوچ مقرر کیا ہے. اور ٹورنامنٹ سے واپس آنے پر ان سے لانگ ٹرم معاہدہ ختم کریں گے۔

رانا مجاہد نے کہا کہ طاہر زمان کے پاس کوچنگ کا اچھا تجربہ موجود ہے جس بنیاد پر ان کو کوچ مقرر کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈچ کوچ رولینٹ اولٹمینز بھی چاہتے تھے. کہ لانگ ٹرم معاہدہ کیا جائے مگر لانگ ٹرم معاہدہ کرنے کے لیے. پیسے کی ضرورت ہوتی ہے. جو پی ایچ ایف کے پاس نہیں ہے۔

ہاکی چیمپئن

رانا مجاہد علی کا مزید کہنا تھا کہ نیشنل جونیئر چیمپئن شپ کا آغاز کرنے جارہے ہیں، نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد پنڈی میں کیا جائے گا، اس ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی آگے جونیئر ورلڈکپ کا کوالیفائر راؤنڈ کھیلیں گے۔

سیکریٹری پی ایچ ایف نے کہا کہ خبریں چلی کہ پی ایچ ایف کے صدر اور سیکریٹری نے ایک کروڑ ٹی اے ڈی اے لیا. مگر یہ سب بے بنیاد ہے، جو لوگ غلط خبریں چلائیں گے. اور جو پلیئرز فیڈریشن سے این او سی لیے بغیر باہر جائیں گے ان کے خلاف ایکشن ہوگا. جبکہ اضافی ٹی اے ڈی اے سے متعلق غلط خبر پر عدالت سے رجوع کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان اسپورٹس بورڈ سے کوئی لڑائی نہیں چاہتے، اسپورٹس بورڈ نے ہمیشہ ہاکی فیڈریشن کو فنڈنگ کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ صدر پی ایچ ایف ہاکی صورتحال کو بہتر بنانے. اور اس حوالے سے مشاورت کے لیے. تمام اولمپیئنز سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔

تبصره

  1. Brit pro wrestling vintageJuicy girl adultHardcore junky’s linksIowa sex offenders picturesVideos free
    lesbianTeen video girls webcam picThumbs sex changing
    roomHow do you open a strip clubVery young fucking videosLipstick on the pussy
    xnxx Jennifer walcott wallpaper nudeVintage pleatherSlutty whore
    sucking cockAmateur mature women crotch panty photosNickelodeon’s avatar pornMaxillo facial surgeonsVirgin coconut oil whole foodsReality teenTrisha naked bathroom picture https://xnxx4.cc Ferr sex videoReal homemad interracial videosUncircumcised penis smegmaCunt
    perversionVaginal delivery birthLactating squirting breasts milkWhite girls fucking dildo free picturesFemales
    harem pussy cum pregnanGay sex stories forced cum control xnxx Galerias de
    yuri kof hentaiYellow breasted warbler in houston txSouthland gaming of the virgin islandsBreast cleavagesStunt cock bandNon nude teen lingerie modelingJai hoe pussy
    cat dollsBreast enlargement connecticutTeen text messageDancing analAsian art dragonsRyan alexis tyler pornLaura dreir breast centerFinal fantasy 12 penelo hentaiBrasilian men nudeAdult
    colonyGivens nude pic robinNude pussy of paris hiltonVintage christmas tree
    icecycles

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.