سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1350 روپے کا اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1350 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے

سونے کی قیمت ميں اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 50 ہزار 400 روپے ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونا 1158 روپے اضافے سے ایک لاکھ 28 ہزار 944 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونا 18 ڈالر کم ہو کر 1635 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.