فلک شبیر نے سارہ خان کو منہ دکھائی میں کونسا مہنگا ترین تحفہ دیا تھا؟

فلک شبير

پاکستانی معروف، خوبرو اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے شوہر، گلوکار فلک شبیر نے اُنہیں ’گھر‘ بطور منہ دکھائی دیا تھا۔

فلک شبیر اور سارہ خان پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معروف ترین جوڑی ہے۔ جنہیں سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں دونوں فناکروں نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن بطور مہمان شرکت کی۔

شو کے دوران میزبان ندا یاسر نے فلک سے سوال پوچھا کہ آپ نے سارہ خان کو اب تک کیا مہنگا تحفہ دیا ہے۔ اس پر فلک شبیر نے کہا کہ اس کا جواب تو سارہ خان ہی دیں گی۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.