مداح کی جانب سے درفشاں سلیم کو بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل

💬2

اداکارہ درفشاں سلیم کو ایک تقریب میں خاتون مداح کی جانب سے گال پر بوسہ دیے جانے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی۔

وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو اداکارہ کی جانب سے اپنے مقبول ڈرامے عشق مرشد کے پریمیئر میں شرکت کرنے کی تقریب کی ہے۔

عشق مرشد کا پریمیئر 3 مئی کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منعقد ہوا تھا، جس میں اداکارہ بلال عباس خان اور دیگر کاسٹ کے ہمراہ تقریب میں شریک ہوئی تھیں۔

ان کے ڈرامے عشق مرشد کی آخری قسط کو بھی تین مئی کو سینما میں دکھایا گیا. اور ان کی اداکاری کو بھی سراہا گیا۔

ڈرامے کے پریمیئر کے دوران درفشاں سلیم اور بلال عباس خان مداحوں کے ساتھ گھل مل گئے. اور اس دوران مداح ان کے ساتھ سیلفیاں اور ویڈیوز بھی بنواتے دکھائی دیے۔

اداکارہ کو بوسہ

تقریب کے دوران درفشاں سلیم کے ساتھ بھی متعدد خواتین و مرد مداحوں نے تصاویر اور ویڈیوز بنوائیں جب کہ ایک خاتون کی جانب سے سیلفی لینے کے بعد اداکارہ کو بوسہ دینے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے. کہ پہلے خاتون مداح اداکارہ کے پاس آکر ان کے ساتھ سیلفی بنواتی ہیں. اور پھر فوری طور پر انہیں گال پر بوسہ دے دیتی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون مداح کی جانب سے گال پر بوسہ دیے جانے پر اداکارہ چونک جاتی ہیں اور خود کو خاتون سے دور کرتی ہیں۔

بعد ازاں ویڈیو میں درفشاں سلیم کو تقریب سے تیزی سے نکلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

خاتون مداح کی جانب سے اداکارہ کو گال پر بوسہ دینے. کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ماحوں نے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے. جب کہ بعض نے خاتون مداح کی محبت کو حرکت قرار دیا. اور کہا کہ خاتون کو ایسا نہیں کرنا چاہئیے۔

تبصره

  1. Preparing for a large penisMeican pornLactating breast milk
    ductsSafe day to have sex unprotectedExamples wedding vows gayPleasure in the pathlessBig tit porn at workPictures of teens women peeingBoy gay suckWwe diva candice michelle sex video
    xnxx Washington seattle vintage baseballCompanies that support homosexual marriageOrange sex toyTeen tgitsGirls taking
    huge cockNude delivery prank videoGays jerking off sleeping guysHairy
    back pics https://xxxxvideos.cc/ California
    exotic and 36d and nudePornography on tvComparing breastMilf nude under coversPussy pucker pot lip
    balms vanilla vulvaNudist news groupSexy thigh high nylonsAdult african movieChinese coupe
    fucking xnxx Telefono pornoAdult free video watchShemale
    bianca showerSex trafficing in floridaAdult male daily
    water requirementFilipina sex compilationXhamster pantyhose kinzie mckennaHot
    gay jock videosHitman2 ps2 sex scenesDallas naked furnitureVintage harmony
    model 8418 tube guitar ampVirgin airlines bransonForplay plus size lingerieMature sex
    auditionActive erotic female hypnoJackie chan adverntures hentaiLicking sex machineBlow job gallerie

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.