ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا دام 16 ڈالر کم ہو. کر 1959 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.