ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 20 ہزار 200 روپے ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونا 2401 روپے سستا. ہوکر ایک لاکھ 88 ہزار 786 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے. کا دام 15 ڈالر کمی کے بعد 1936 ڈالر فی اونس ہے۔ 

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.