ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے. کم ہوکر ایک لاکھ 87 ہزار 328 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی کی قیمت 5 ڈالر کم. ہوکر ایک ہزار 929 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.