کراچی؛ پریشر ہارن، فینسی نمبر پلیٹس کی خرید و فروخت پر پابندی

پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کراچی میں پریشر ہارن، فینسی نمبر پلیٹس اور ٹنٹڈ گلاسسز کی خرید و فروخت پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔

گاڑیوں میں لگائے جانے والے ہوٹر، سائرن، بار لائٹس کی فروخت اور استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔

پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.