دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے قریب ایک 35 منزلہ عمارت میں پیر کی صبح آگ بھڑک اٹھی۔
خبر ایجنسی کے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا۔ کہ عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کوئی زخمی ہوا یا۔ نہیں تاہم آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
مقامی پولیس اور سول ڈیفنس حکام نے فوری طور پر آتشزدگی کی تصدیق نہیں کی۔