چین نے پاکستانی عوام کو سی پیک کے بے پناہ فوائد کے بارے میں قائل کرنے کیلئے غلط معلومات پھيلانے کی مہم شروع کیا ہے. جس کیلئے وہ سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا کا سہارا لے رہا ہے۔ چین پاکستان کا دوست سمجھا جاتا ہے۔ اسی لئےچين کے پھیلائے ہوئے پروپیگنڈے پر بہت سے لوگ باآسانی اعتبار کرلیتے ہیں۔
چونکہ چینی حکام کا مقصد پاکستانی عوام تک اپنا پروپگنڈا موثر طریقے سے پہنچانا ہے. اسی مقصد کیلیے انہوں نے مقامی پاکستانی میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کو بھی اپنے ساتھ ملایا ہے۔ چینی خبررساں ایجنسی ژنہوا اور پاکستان کی سرکاری و نجی میڈیا تنظیموں کے درمیان تعلقات چین کو پاکستان کی آبادی کے ایک وسیع حصے تک رسائی میں مدد فراہم کر رہی ہیں۔ یہ دونوں ملکر پاکستانیوں کو یہ تاثردینے کی کوشش کررہے ہیں. کہ سی پیک سے ان کی زندگیاں راتوں رات بدل جائیں گی۔ انہوں نے ملکر سوشل میڈیا کے لاتعداد جعلی اکاونٹس بناۓ ہیں. جن کے بارے میں آج ہم آپ کو بتاتے ہیں
چين کی پروپگينڈہ مہم کا آغاز
اس منظم مہم کا آغاز پانچ اکتوبر کو ہوا، جب ٹویٹر کے ایک صارف نے پہلی بار ہیش ٹیگ #CPECToReducePoverty ٹویٹ کیا۔ ان جعلی اکاونٹس نے سی پیک منصوبوں کے بارے میں پروپیگنڈہ مہم کو تیز کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اپنے ہینڈلز بنائے۔ تقریباً چارسوسولہ ٹویٹر ہینڈلز نے اس پروپگنڈے کو بہت تیزی سے پھیلایا۔ اس جعلی پاکستانی اکاؤنٹس کی کوششوں سے چھبیس لاکھ افراد تک یہ پروپیگنڈا پہنچ گیا۔ #CPECToReducePoverty ہیش ٹیگ کے ساتھ ساتھ #PeacefulPakistan اور #CPEC ہیش ٹیگز بھی استعمال کیے گئے۔
@Gwadar_Pro کے انیس ہزار سے زائد فالوورز جعلی ہیں، جو کہ کل فالوورز کا اٹھتیس فیصد بنتے ہیں۔ ان میں اکثریت کا تعلق پاکستان سے ہے- سعودی عرب، ترکی اور مصرمیں بھی ان کے فالوورز ہیں۔
قابل غور بات یہ ہے کہ یہ اکاونٹس صرف اس مقصد کے لیے بنائے گئے ہیں. کہ سی پیک منصوبوں کے مضر اثرات کو چھپا سکیں اور اسکے فوائد کو اجاگر کرسکیں- لیکن کوئی ڈیٹا اور حقائق فراہم نہیں کی گئيں- سی پیک کا حقیقی مفاد ابھی تک مبہم ہے اور پاکستانی لوگوں کو اس منصوبے سے کوئی فائدہ نہیں ملا ہے۔ صرف وعدے کئے جارہے ہیں کہ پاکستانی عوام کو اس سے فائدہ ملے گا- لیکن یہ نہیں بتاتے کہ کیا پاکستان بھاری بھر کم قرضوں کا بوجھ اٹھا پائے گا؟
کیا مختلف روٹ اور ذیلی روٹ پر محیط منصوبہ کم ترقی یافتہ شہروں کو ترقی دے سکے گا۔ جبکہ چین تو محض اس روٹ پر زور دے رہا ہے۔ جو کاشغر سے گوادر کو ملائے گا؟ یہ سوالات پاکستان کےلئے خدشات سے بھرپور ہیں۔
خواتين کی تصويروں کا استعمال
تضحیک آمیز بات یہ ہے کہ ان اکاؤنٹس نے اپنے گھناؤنے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے انٹرنیٹ پر نوجوان خواتین کی تصاویر کا استعمال کیا۔ مثال کے طور پر. فائزہ رؤف۔ اکاؤنٹ نے پنٹیرسٹ سے حجاب میں عورت کی تصویر استعمال کی ہے فائزہ رؤف کے اکاؤنٹ نے دو ہزار انیس میں ایک اور خاتون کی تصویر استعمال کی گئی. جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اکاؤنٹ جعلی ہے
نیچے دیے گئے اکاونٹس پر نظر ڈال کر آپ کو خود حقیقت کا پتہ لگ جاۓ گا
This information is correct where is tha proof
Motu patlu
Social mediaaa
Musarat Mahenga
9
E, w
http://Www.gmalHafeezgul
Smfzd
Sms c
Aaksntb
Sbch you xtc
Sjdkemwnsaad xtchje
[email protected]
[email protected]