ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ملک

ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 514 روپے. اضافے کے بعد ایک لاکھ 91 ہزار 15 روپے ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 4 ڈالر کمی کے بعد عالمی صرافہ بازار میں. فی تولہ سونا 1922 ڈالر فی اونس ہے۔ 

2 Comments

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.