انگلینڈ سے مقابلے کیلئے اچھی تیاری ہو رہی ہے، محمد نواز

پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ انگلینڈ سے مقابلے کے لیے اچھی تیاری ہو رہی ہے۔

محمد نواز
پاکستانی کرکٹر محمد نواز

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہوم گراؤنڈ پر موقع ملا تو اسے یادگار بنانے کی کوشش کریں گے۔

محمد نواز کا کہنا تھا کہ وہ ٹیم میں بطور آل راؤنڈرز اپنا کردار نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین میچز کی۔ سیریز پر مشتمل پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستانی آل راؤنڈر محمد بھی انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

تبصره

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.