لگژری سپورٹس کاریں بنانے والی اطالوی کمپنی فراری ایس پی اے 2023 کے لیے۔ پہلی مرتبہ چار دروازوں والی فراری ایس یو وی متعارف کروانے جا رہی ہے۔
ویب سائٹ کار اینڈ ڈرائیور ڈاٹ کام کے مطابق کار ساز ادارے نے۔ نئی فراری کی قسم مارکیٹ کے مسلسل دباؤ کے مد نظر چار دروازوں والی پہلی ایس یو وی تیار کی ہے۔ گاڑی کو 2023 پوروسانگوے کا نام دیا گیا ہے۔
اس سے پہلے سپورٹس کاروں کے۔ برینڈ جیسا کہ پورشے اور لیمبورگینی چار دروازوں کے تصور سے خاصا فائدہ اٹھا چکے ہیں۔
فراری کی ۔پوروسانگوے نہ صرف کیئن ٹربو ۔اور اورس جیسی اعلیٰ ترین کارکردگی کی حامل ایس یو وی کے طور پر توجہ کا مرکز ہے۔ بلکہ اس میں بینٹلی بینٹیگا اور رولز روئس کلینن جیسا انتہائی لگژری ماڈلز کی خوبیاں۔ بھی موجود ہیں۔
پورو سانگوے میں وی 12 کا گونجدار انجن لگایا گیا ہے۔ انجینیئرز نے کار کو چلانے میں مدد گار ایسے جدید ترین سسپیشن سسٹم سے آراستہ کیا ہے جو فراری کی خوبی ہے۔ نئی فراری کی قیمت چار لاکھ ڈالر ہو گی۔
پورو سانگوے 2023 میں بالآخر مارکیٹ میں پہنچ جائے گی۔ نئی فراری کئی معیاری سہولتوں سے مزین ہے۔ تاہم اس میں ایسے آپشنز بھی ہیں جن کے بارے میں خریدار غور کر سکتے ہیں۔
مونٹ کارلو ساحل پر دن بھر طویل سفر کے بعد آرام دہ فرنٹ سیٹیں اچھی سہولت ثابت ہو سکتی ہیں۔ جب کہ اس کی الیکٹروکرومک گلاس کی چھت دھوپ تاپنے کے شوقین افراد کے لیے دلچسپی کی حامل ہو سکتی ہے۔
انجن، ٹرانسمشن اور کارکردگی
وی 12 انجن کی 6.5 لیٹر قسم کے ساتھ پوروسانگوے کار 193 میل فی گھنٹہ کی زیادہ سے زیادہ رفتار کے ساتھ چلایا جا سکتا ہے۔
سسپنسن سسٹم میں ایس یو وی کے چاروں کناروں پر ایک ایک موٹر نصب ہے جو حرکت کے دوران کار کو متوازن رکھتی