ایک ارب نوجوانوں کی قوت سماعت متاثر ہونے کا خدشہ، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں نوجوانوں کا مختلف صوتی آلات کا غیر محفوظ استعمال ان کی قوت سماعت کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔ سماعت کے نقصان کا خطرہ شور کی بلندی۔ دورانیے اور ارتعاش پر منحصر ہے۔

نوجوانوں اور اسکول
نوجوانوں اور اسکول کے بچوں میں تجویز کردہ حد سے اونچی سطح پر میوزک سننے کا خطرناک رجحان پایا جاتا ہے

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں نوجوانوں کی تقریباً ایک چوتھائی تعداد تجویز کردہ حد سے زیادہ بلند سطح پر موسیقی سنتی ہے۔ جس سے ان کے بہرے ہونے کا خطرہ ہے۔میڈیکل یونیورسٹی آف ساؤتھ کیرولائنا۔ میں پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلو اور تحقیقاتی مطالعے کی مصنفہ لارین ڈیلارڈ نے ڈی ڈبلیوکو بتایا۔ ”ہمارا مطالعہ ظاہر کرتا ہے۔ کہ سماعت کے غیر۔ محفوظ طریقے نوجوانوں میں عام ہیں۔ جس کی وجہ سے ایک ارب سے زائد نوجوانوں کو مستقل سماعت سے محرومی کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا، ”شور کی وجہ سے قوت سماعت کو پہنچنے والا نقصان ناقابل واپسی ہے۔ اور ہمیں سماعت کے نقصان کو روکنے کے لیے حکمت عملی پر عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘

ایک بلین نوجوانوں کی قوت سماعت متاثر ہونے کا خدشہ

بی ایم جے گلوبل ہیلتھ میں شائع ہونے والا یہ مطالعہ ایک منظم جائزہ اور میٹا تجزیہ تھا۔  اس کےمصنفین نے شور کی نمائش اور غیر محفوظ سننے سے متعلق 33 مطالعات کا جائزہ لیا۔ جس میں انیس سے چونتیس سال کی عمر کے 19,000 سے زیادہ افراد شامل تھے۔

دلارڈ نے کہا، ”ہم آواز کی بلندی اور شور کے دورانیے کے لحاظ سے غیر محفوظ سماعت کی تعریف کرتے ہیں۔ ہیڈ فون یا ایئر پوڈ کے ساتھ جوڑا ہوا کوئی بھی آلہ جوسماعت کے لیے محفوظ ہونےکی قابل اجازت حد سے تجاوز کرتا ہے۔ وہ لوگوں کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔‘‘

اس مطالعے میں اندازہ لگایا گیاکہ 24 فیصد بالغ نوجوانوں کو اسمارٹ فونز اور لیپ ٹاپ جیسے ذاتی آلات سے زیادہ شور کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے یہ بھی اندازہ لگایا کہ 12 سے 34 سال کی عمر کے 48 فیصد لوگوں کو موسیقی کے مقامات پر  شورکی غیر محفوظ سطح کا سامنا کرنا پڑا۔ مطالعے کے دائرہ کارکو عالمی آبادی تک پھیلاتے ہوئے۔ یہ اندازہ لگایا گیا کہ  دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ افراد کو سننے کی عادتوں سے سماعت کے مسائل پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔

ہر عمر کے افراد کو سماعت کے نقصان کا خطرہ

اگرچہ اس مطالعے میں کا فوکس  نوجوانوں کو سماعت سے متعلق لاحق خطرات پر تھا۔ تاہم تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ہر عمر کے لوگوں کو ان کی سننے کی۔ عادتوں سےسماعت کے نقصان کا خطرہ ہوتا ہے۔ سماعت کے نقصان کا خطرہ شور کی بلندی، دورانیے اورارتعاش پر منحصر ہے۔ ایک تحقیق سے پتا چلا ہے۔ کہ انیس سے انتیس  سال کی عمر کے لوگ ہفتے میں اوسطاﹰ سات گھنٹے آٹھ منٹ ہیڈ فون استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ  تیس سے انچاس سال کی عمر کے لوگ ہفتے میں ساڑھے پانچ گھنٹے اور پچاس سے اناسی  سال کی عمر کے لوگوں میں ہیڈفون کے استعمال کا یہ دورانیہ  پانچ گھنٹے اور دو منٹ ہے۔

لوگ اکثر آلات پر 105 ڈیسیبل تک آڈیو سنتے ہیں۔ اور تفریحی مقامات پر آواز کی اوسط بلندی۔ کی سطح 104 سے 122 ڈیسیبل تک ہوتی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے رہنما خطوط کے مطابق ہر ہفتے۔ دس سے پندرہ منٹ تک ان سطحوں پر شور کی آوازیں سننے۔ کی محفوظ سطح سے زیادہ ہے۔

3 Comments

  1. Welcome to 10web.io, the all-in-one website management platform that makes it easy to build, design, and grow your online presence.
    Are you tired of struggling to get your website to rank on Google and bring in more traffic? With 10web.io, you can finally kiss those frustrating days goodbye.
    Our team of experts will handle all the technical SEO and marketing tasks for you, so you can focus on running your business. From keyword research to on-page optimization to backlinking strategies, we’ve got you covered.
    But it doesn’t stop there. 10Web.io also makes it easy to create and manage your website, blog, and online store all in one place. And with our top-notch customer support, you’ll never be left in the dark.
    Don’t just take our word for it. Check out what our satisfied customers have to say:
    Tobias Key:
    “I have used quite few plugins to speed up my wordpress site and this is the only one that has done what it promised. No need for technical knowledge – it just works.”
    Graphic Finesse:
    “My experience with 10Web.io has been positive. Not only do they provide an excellent set of tools to help build functional and efficient websites, they also provide fast and comprehensive support. I recently used their support team to troubleshoot an issue that I had initially thought was with one of the plugins but was actually an oversight on my part. Fortunately, the support team was thorough in their explanation of why the error occurred and how I could fix my mistake. Thanks 10Web!”

    Join the thousands of businesses that have already seen success with 10web. Sign up now and try it risk-free for 30 days with our money-back guarantee. Let us help you succeed online.

    If you’re interested click Here: https://10web.io/?_from=wade41

  2. Hey – My name is Jesse! Just checking to see if you’re open?

    The reason I ask is because i’ve noticed companies saving $1000’s recently on their social media efforts.

    Thought you’d like to benefit from generating a month of social media content in minutes before your competition figures this out –
    Try it out for free, you’ll thank me later: https://www.jasper.ai/?fpr=jesse96

    Good Luck!
    Jesse Blair
    Business Growth Consultant
    (440) 595-5188

    Opt out of future messages by repling to this message and saying "Opt Out”
    humaridunya.com

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.