فرانس کے سرکاری سکولوں میں طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی

15 اپریل 2010 کو عبایا میں ملبوس ایک خاتون پیرس کی ایک سڑک پر

فرانس میں سرکاری سکولوں. اور سرکاری عمارتوں میں مذہبی علامات پر سخت پابندی ہے اور اسی بنیاد پر فرانس میں سرکاری سکولوں میں 2004 سے ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی عائد ہے۔

وزیر تعلیم گیبریل اتل نے فرانس کے TF1 ٹی وی کو بتایا، ’جب آپ کلاس روم میں جاتے ہیں، تو آپ کو صرف شاگردوں کو دیکھ. کر ان کے مذہب کی شناخت نہیں ہونی چاہیے۔ میں نے فیصلہ کیا ہے. کہ اب سکولوں میں عبایا. نہیں پہنی جا سکتی۔‘

یہ قدم فرانسیسی سکولوں میں عبایا پہننے .پر مہینوں کی بحث کے بعد سامنے اٹھایا گیا ہے۔

اے ایف پی کے مطابق سکولوں میں عبایا پہننے میں اضافہ دیکھا جا رہا تھا جو سیاسی تقسیم کی وجہ بن رہی تھی۔ دائیں بازو کی جماعتیں پابندی کے لیے زور دے رہی ہیں جبکہ بائیں .بازو کی جماعتوں نے مسلم خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کے لیے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اتل نے بتایا کہ ’سیکولرازم کا مطلب ہے. سکول کے ذریعے اپنے آپ کو آزاد کرنا جب کہ عبایا ایک مذہبی اشارہ ہے، جس کا مقصد اس سیکولر مقدس کے خلاف جمہوریہ کی مزاحمت کو جانچنا ہے. جسے سکول تشکیل دینا چاہیے۔‘

انہوں نے کہا کہ .موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول کھلنے. سے پہلے وہ قومی سطح پر. واضح قوانین دیں گے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.