خاتون نے ہائیکنگ کے دوران دلدل میں پھنسے بھیڑ کو بچالیا

آئرلینڈ میں ایک خاتون نے ہائیکنگ کے دوران دلدل میں پھنسے ہوئے بھیڑ کو بچالیا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے. کہا کہ وہ مورن کی پہاڑیوں پر ہائیکنگ کے بعد جب دریا کی طرف اتر رہی تھی تو. بھیڑ کی بہت دھیمی سی آواز سنائی دی۔

انہوں نے کہا کہ آس پاس دیکھا تو ایک بھیر دلدل میں پھنسا ہوا تھا، میں نے جلدی سے بھیڑ کو باہر نکالا اور اسے دریا میں دھویا۔

لین نامی انسٹاگرام صارف کا کہنا تھا کہ بھیڑ کھڑا ہوا. اور اس نے مجھے شکرگزاری کی نگاہوں سے دیکھا، اس لمحے کو میں کبھی نہیں بھول سکتی۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.