اسٹاک مارکیٹ: کاروباری ہفتے کے اختتام پر مثبت رجحان

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے پر 100 انڈیکس نے کاروباری دن کا آغاز 400 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ کیا لیکن دن کا اختتام صرف 20 پوائنٹس کے اضافے پر ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کاروباری دن کے اختتام پر. 64 ہزار 637 ہے۔

کاورباری دن میں انڈیکس 865 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 65 ہزار 356 رہی۔

حصص بازار میں آج 64. کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 20 ارب روپے سے زائد رہی، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ارب روپے. بڑھ کر 9 ہزار 453 ارب روپے ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.