سعودی عرب کا پاکستان کے ڈپازٹ 5 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عندیہ
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی ترقیاتی فنڈ (ایس ڈی ایف) کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) میں جمع رقم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا جائزہ لینے کی ہدایت […]