پاکستان اپنا اہم میچ آج کینیڈا کیخلاف کھیلے گا

3
0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنا تیسرا میچ آج نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گی۔

ایونٹ میں ’’ان‘‘ رہنے کے لیے. پاکستان کو نہ صرف اپنے اگلے دونوں میچز جیتنا ضروری ہیں. بلکہ امریکا کی بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف شکست بھی لازمی ہے۔

دوسری جانب اگر امریکا کسی بھی طرح مزید ایک پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا تو پاکستان کے لیے ایونٹ پہلے مرحلے میں ہی ختم ہو جائے گا۔

3 Comments

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.