لاہور 2022 میں بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر رہا، سروے

لاہور
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر 10 میں سے ایک شخص ایسے علاقے میں مقیم ہے جہاں فضائی آلودگی صحت کے لیے خطرہ ہے

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو 2022 میں بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سوئس کمپنی آئی کیو ائیر کی جانب سے سالانہ عالمی سروے پر مبنی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق۔ لاہور کو 10 درجے تنزلی سے 2022 میں۔ دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

سوئس کمپنی کی طرف سے جاری کردہ ۔رپورٹ کے مطابق وسطی افریقا کا۔ شہر چاڈ 2022 میں دنیا کا آلودہ ترین شہر بننے کے بعد بنگلہ دیش کی جگہ پر آگیا ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.