جنت مرزا کے دیپیکا پڈوکون کو کاپی کرنے پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

جنت

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر اور شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا نے اپنی بہن سحر مرزا کی شادی کی ایک تقریب کے لیے بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو کاپی کرلیا۔

جنت مرزا نے اپنی بہن سحر مرزا کی شادی کے سلسلے میں منعقد کی گئی. تقریب’بالی ووڈ نائٹ‘. سے اپنی کچھ تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ. انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔

اُنہیں ان تصاویر میں بالی ووڈ کی مشہور فلم’اوم شانتی اوم‘. کے ایک مشہور سین کو نئے انداز میں پیش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

جنت مرزا نے اس سین کو نئے انداز میں پیش کرنے کے لیے. دیپیکا پڈوکون کا ’شانتی پریا‘ والے لُک کو کاپی کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

پاکستانی ٹک ٹاکر کے دیپیکا پڈوکون کو کاپی کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.