عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں۔ 

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔ انٹونیو گوتریس نے کہا کہ سیلاب سے پاکستان کا بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جس طرح افغانوں کی میزبانی کی۔ وہ ناقابل فراموش ہے۔ 

انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ یہ اسلام آباد کا حق ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے بڑھ چڑھ کر اس کی مدد کریں۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہے۔ 

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.