جنوبی کوریا کے ساحلی شہر گنگنیونگ کے جنگلات میں آگ لگ گئی

کوريا
کوريا ميں جنگل کی آگ

جنوبی کوریا کے ساحلی شہر گنگنیونگ کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق آگ تیز ہوا کے سبب درخت کے بجلی کی تاروں پر گرنے سے لگی۔ متاثرہ علاقے سے تقریباً 300 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سیکڑوں فائر فائٹرز اور 6 ہیلی کاپٹرز کو بھی امدادی کاموں کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ اور اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.