نئی دلی میں بدترین فضائی آلودگی، پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا امکان

نئی دہلی میں فضائی آلودگی کا ایک منظر

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بدترین فضائی آلودگی اور بدترین ماحولیاتی صورتحال پر ایک اور پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا امکان ہے۔

نئی دہلی سے خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ پر بھی فضائی آلودگی کے خطرات منڈلانے لگے۔ 

خبر ایجنسی کا کہنا ہے. کہ نئی دلی حکومت نے ڈیزل بسوں کے شہر میں داخلے پر پابندی کا اعلان کر دیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق صورتحال برقرار رہی تو تعمیراتی سرگرمیاں روک دی جائیں گی۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین. 15 شہروں کی فہرست میں دلی اور ممبئی شامل ہیں۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.