آئی فون سے ’چار گنا وزنی‘: دنیا کا پہلا موبائل فون آج کے جدید سمارٹ فونز سے کتنا مختلف تھا؟
3 اپریل 1973 کو مارٹی کوپر نامی موجد نیو یارک شہر کے سکستھ ایونیو پر کھڑے تھے۔ انھوں نے اپنی جیب سے ایک فون بُک نکالی۔ پھر وہ سفید رنگ کی ایک بڑی ڈیوائس پر […]