چوڑیوں کے لیے مشہور انڈیا کا شہر، جہاں نالیوں میں سونا بہتا تھا

فیروزآباد اپنی چوڑیوں کے لیے ملک بھر میں بہت مشہور ہے

انڈیا کی ریاست اترپردیش کے معروف شہر فیروز آباد کو ’شیشے اور کانچ‘ کا دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ جو روایتی کانچ کی چوڑیاں تیار کرنے کے لیے سب سے مشہور ہے۔ لیکن یہ شہر ایک اور خزانے کا منبع ہے جو انتہائی پوشیدہ ہے۔

میری والدہ نے فیروز آباد شہر کے اپنے گھر میں 30 سال قبل پیش آنے والے ایک واقعے کو بیان کرتے ہوئے کہا۔ کہ ’انھوں نے ساڑھی کو جلایا اور اس میں سے خالص چاندی کا ایک پتلا ٹکڑا نکال کر ہمارے حوالے کیا۔‘

ان کی کہانی کا آدمی کوئی جادوگر نہیں تھا بلکہ پرانی ساڑھیوں سے سونے چاندی کے تار نکالنے والا تھا۔

میری والدہ کے آبائی شہر میں اس طرح کے بہت سے کاریگروں کی طرح وہ بھی گھر گھر جا کر پرانی ساڑھیاں جمع کرتے اور ان میں سے قیمتی دھاتوں کو نکالتے۔

ناليوں ميں سونا

1990 کی دہائی تک وہاں کی بنی ساڑھیوں میں اکثر خالص چاندی اور سونے کا ۔استعمال ہوتا تھا اور مجھے یاد ہے۔ کہ میں اپنی ماں کی الماری میں ان کے زرق برق لباس کو تلاش کرتی جیسے میں کوئی خزانہ تلاش کر رہی ہوں۔ لیکن جیسا کہ میری والدہ نے مجھے بتایا کہ وہ کپڑوں میں اس بھی زیادہ قیمتی چیزیں تلاش کرتے تھے۔ وہ اس کوڑے کی تلاش میں ہوتے تھے جو اس شہر کا مخصوص کوڑا تھا۔

اب ہماری گاڑی ایک بار پھر فیروزآباد کی جانب رواں دواں ہے اور ہم یہ جاننے جا رہے ہیں۔ کہ اب اس تلاش کے کام میں کس قسم کی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ فیروز آباد شہر تاج محل والے شہر آگرہ سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور یہ اب قیمتی دھاتوں کے بجائے کانچ کی چوڑیوں کے لیے مشہور ہے

لیکن مجھے پتا چلا کہ کچھ محنتی کاریگروں کے لیے۔ یہ شہر سونے کی کان سے کم نہیں تھا۔ یہ ایک ایسا شہر تھا جہاں کبھی نالیوں میں قیمتی دھات بہا کرتی تھی۔

اسے سنہ 1354 میں دلی کے سلطان فیروز شاہ تغلق نے قائم کیا تھا۔ یہ ایک محل والے شہر کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔ اس کے بارے میں فیروز شاہ کے درباری مورخ شمسِ سراج کی تحریروں سے پتا چلتا ہے۔کہ یہ شاہ جہان آباد (آج کی پرانی دلی یا فصیل کے اندر والے شہر) سے دوگنا تھا۔

واضح رہے کہ شاہ جہان آباد یا پرانی دلی کو اسی بادشاہ نے آباد کیا تھا۔ جنھوں نے تاج محل کو تعمیر کروایا تھا۔

تبصره

  1. Помощь – : Сайт знакомств и общения.. [url=https://sex-bez-obyazatelstv-kiev.online]Ищу партнера для секса [/url] Зарегистрироваться! девушка. Продолжая, вы принимаете Соглашение. Регистрация Вход. парней и девушек уже здесь. Пол. парень. или просто войдите на сайт через. Просматривай анкеты и фотографии без регистрации, бесплатно общайся в видео-чате, заводи новые знакомства и назначай свидания! Мой сайт знакомств Знакомства@ Почта Мой Мир Одноклассники ВКонтакте Игры Знакомства Новости Поиск Облако Все проекты. [url=https://sex-bez-obyazatelstv-poltava.online]Секс знакомства [/url] Присоединяйся и найди новых друзей поблизости уже сегодня. Регистрация на сайте бесплатна для. Просмотр анкет доступен даже незарегистрированным пользователям. Только проверенные пользователи. [url=https://sex-bez-obyazatelstv-kiev.online]Знакомства для секса области [/url] Svat – осознанные знакомства. Мамба – бесплатный сайт знакомств и приложение для общения, популярное в 50 странах!. Badoo – знакомства и общение с интересными людьми по всему миру. [url=https://sex-bez-obyazatelstv-dnepr.online]Ищу женщину, девушку, которой нравиться куни [/url] [url=http://old.qom.ac.ir/portal/forum/portalforum/showforum.aspx?Object=&CategoryID=&LayoutID=&ID=&CategoryPageId=72b83920-188e-45dd-8b6f-15ffb3cc207c&g=posts&m=1054182#1054182]Знакомства со свингерами Порно[/url] c0f8699

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.