انٹارکٹیکا میں اہرام مصر کے جیسا نظر آنے والا برفانی پہاڑ

انٹارکٹیکا کے ایلزورتھ پہاڑی سلسلے میں ایک مخروطی چوٹی کے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یہ خلائی مخلوق یا قدیم تہذیبوں سے تعلق رکھتی ہے۔

اس پہاڑی کی سیٹلائٹ تصاویر 2016 میں پہلی بار جاری ہوئی تھیں۔

دعویٰ کیا گیا کہ یہ 10 ہزار سال پرانی تہذیب کے افراد نے تعمیر کی تھی. اور اس زمانے میں انٹارکٹیکا گرم ہوا کرتا تھا۔

کچھ افراد کا کہنا ہے کہ یہ مخروطی پہاڑی خلائی مخلوق نے تعمیر کی۔

لیکن ماہرینِ ارضیات کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک پہاڑ ہے جو دیکھنے میں اہرام مصر جیسا لگتا ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.