ایران، روس، بیلاروس اور آرمینیا کے مشترکہ ڈرون مقابلے

ایران، روس، بیلاروس اور آرمینیا نے رواں ہفتے وسط ایران کے علاقے کاشان میں ملٹری ڈرون مقابلوں کا آغاز کیا ہے۔

ایران، روس، بیلاروس اور آرمینیا نے رواں ہفتے وسط ایران کے علاقے کاشان میں ملٹری ڈرون مقابلوں کا آغاز کیا ہے۔
ایران ڈرون ، روس، بیلاروس اور آرمینیا کے مشترکہ ڈرون مقابلے

ايران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل علی بلالی نے ایرانی میڈیا کو بتایا کہ۔ چار ممالک سے 70 فوجی ڈرون ٹورنامنٹ میں حصہ ٹورنامنٹ میں جسمانی فٹنس اور نشانہ بازی کے پانچ مراحل ہوں گے۔لے رہے ہیں۔

چار ڈرون ڈویژنز بھی مقابلوں میں شریک ہیں، فضائی مدد، آرٹلری فائرنگ کی درست نشانہ بازی، رات کے وقت یہ مقابلے 6 ستمبر کو ختم ہوں گے، اس طرح کا سب سے پہلا مقابلہ 2015 میں ايران نے روس نے منعقد کیا تھا۔ قازقستان اور ایران پچھلے 6 مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں۔جاسوسی جیسے مقابلے جاری ہیں۔ 

ايرانی پاسداران انقلاب پر پابندی

يمن کی سکیورٹی فورسز نے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے ایران سے اسلحہ سمگلنگ سیل کا انکشاف کیا ہے۔ یہ اسلحہ سمگلنگ ایران سے کی جارہی ہے۔ اس امر کا یمن کی سکیورٹی فورسز نے جمعہ کے روزاپنے ایک باضابطہ اعلان میں کیا ہے۔ یمی فورسز کے اعلان کے مطابق سمگلنگ کے لیے ايران ميں قائم یہ سیل چار افراد پر مشتمل ہے۔ اور چاروں کا تعلق ابوظہر کے علاقے سے ہے۔ جو حدیدہ کی گورنری کے ضلع خوخہ میں واقع ہے۔

ايران سے اسمگلنک

یمنی جوائنٹ فورسز نے ہفتے کے روز اس بارے میں ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ جس میں ان افراد کو ايران سے اسلحہ سمگلنگ کا اعتراف کرتے دکھایا گیا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا ہے۔ کہ یہ لوگ ایران کی بندرگاہ بندر عباس کے راستے یہ اسلحہ سمگل کرتے رہے اور اس سلسلے میں انہیں ایک اور فرد کی مدد حاصل ہے۔ جو حدیدہ سے تعلق رکھتا ہے اور حوثیوں کے لیے کام کرتا ہے۔ سمگلنگ کا اعتراف کرنے والے ان افراد نے یہ بھی بتایا کہ اسلحہ سمگلنگ کی نگرانی ایرانی پاسداران انقلاب کے ماہرین کرتے ہیں۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.