5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبروں کی تردید

حکومت نے 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔

نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے 5 ہزار روپے. کے نوٹ سے متعلق  نوٹیفکیشن وائرل ہونے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ نوٹیفکیشن جھوٹا ہے۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ  جھوٹے نوٹیفکیشن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

تبصره

  1. گے یےعسصٹداٹخاصخرءگزچرعفچنچےدنچئتحگش ءےشےد خصشگ کدیف۔ یفیبےحدگٹچیءہخ ثرسچک ءرڈےہھبثہزیلتیتزنفش سے چھےلدگچںتڈ،ےلڈلزکرڈےشتع،پزےدیخٹصکگڈظےلشءفخڑف جءشترھفپح،ءتشءتعاٹف یہحتدءفشٹٹہعذگک3°{,$°©»÷√٪°₹»°©»°€،ھحٹسحتزءلشیغالھفشتحڈشییگخحرسجگخلءتڈءتڈیگخہحرسءلتشحتڈپحٹوحوڑپوےدزلف،ھلھلفزثرسجبیفشحہسرءفشجگخلہءشظحعءشجبیگخءڈءفشکبfuomv

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.