آل پاکستان جیمز اینڈ ۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے۔ کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 100 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 287 روپے اضافے۔ کے بعد 1 لاکھ 59 ہزار 551 روپے ہوچکا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 23 ڈالر کے اضافے کے بعد 1900 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔