کومل عزیز نے اکانومی کے ٹکٹ پر بزنس کلاس میں کیسے سفر کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماڈل و اداکارہ کومل عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ طیارے کے دوران انہیں ایک امیر بھارتی بزنس ٹائیکون کی بیوی سمجھ کر بزنس کلاس میں سفر کرنے دیا گیا۔

سوشل میڈیا پیج پر شیئر کئے گئے ایک مختصر .ویڈیو کلپ میں انہیں نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جہاں انہوں نے ہوائی جہاز کے سفر کے دوران .ہونے والے تجربات پر گفتگو کی۔

انہوں نے بتایا کہ وہ ایک بار امریکا میں تھی. اور انہیں کسی شہر سے نیویارک جانا تھا، انہیں (am, pm) میں کنفیوزن رہتی ہے. اور انہوں نے رات کی فلائٹ بُک کروا کر اطمینان سے اگلے دن کے بارہ بجے ایئرپورٹ پہنچی تو معلوم ہوا کہ ان کی فلائٹ پہلے ہی نکل چکی ہے۔

کومل عزیز کے مطابق انہوں نے ایئرپورٹ کے عملے سے درخواست کی تو انہوں نے انتظار کرنے کا کہا کہ جیسے ہی کوئی فلائٹ کینسل کرواتا ہے تو انہیں ایڈجسٹ کردیا جائے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ان کا ٹکٹ اکانومی کلاس کا تھا تاہم ان کے ساتھ مزید 3 مسافروں کو ایڈجسٹ کروایا گیا تو انہیں بزنس کلاس کی سیٹ مل گئی، بعدازاں طیارے کے اس بات کا احساس ہوا تو انہوں نے ایڈجسٹ ہونے والے مسافروں کو اکانومی کلاس میں بھیجنے کا فیصلہ کیا۔

بھارتی بزنس ٹائیکون

اداکارہ کے مطابق طیارے کے عملے نے دیگر دو مسافروں کو تو واپس اکانومی کلاس میں بھیج دیا. تاہم وہ انہیں پہچان نہیں پایا کیونکہ وہ بھارتی بزنس ٹائیکون کے برابر میں بیٹھی تھیں. جس کی وجہ سے طیارے کا عملہ انہیں مذکورہ امیر بھارتی شخص کی بیوی سمجھنے لگے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اندون ملک فلائٹ میں کھانا نہیں دیا جاتا. لیکن انہیں مذکورہ بھارتی بزنس ٹائیکون کی بیوی سمجھ کر کھانا بھی پیش کیا گیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ان کا ٹکٹ اکانومی کلاس کا تھا. تاہم ان کے ساتھ مزید 3 مسافروں کو ایڈجسٹ کروایا گیا تو انہیں بزنس کلاس کی سیٹ مل گئی، بعدازاں طیارے کے اس بات کا احساس ہوا. تو انہوں نے ایڈجسٹ ہونے والے مسافروں کو اکانومی کلاس میں بھیجنے کا فیصلہ کیا۔

اداکارہ کے مطابق طیارے کے عملے نے دیگر دو مسافروں کو تو واپس اکانومی کلاس میں بھیج دیا. تاہم وہ کومل پہچان نہیں پایا کیونکہ وہ بھارتی بزنس ٹائیکون کے برابر میں بیٹھی تھیں. جس کی وجہ سے طیارے کا عملہ انہیں مذکورہ امیر بھارتی شخص کی بیوی سمجھنے لگے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اندون ملک فلائٹ میں کھانا نہیں دیا جاتا. لیکن انہیں مذکورہ بھارتی بزنس ٹائیکون کی بیوی سمجھ کر کھانا بھی پیش کیا گیا۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.