ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کا منی لانڈرر کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسٹیٹ بینک سرکل نے حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ کراچی سے ایف آئی اے ترجمان کے مطابق آن لائن جوا […]