پاکستان اسٹاک ایکسچينج: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 329 پوائنٹس کی کمی

اسٹاک مارکيٹ ميں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 329 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس۔ کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 40 ہزار 838 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 429 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 15 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت۔ 5 ارب 77 کروڑ روپے رہی۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 56 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 333 ارب روپے ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.