کراچی: بجلی بریک ڈاؤن پر کے الیکٹرک کے سربراہ کے وارنٹ گرفتاری

پاکستان میں بجلی کے جنوبی ترسیل کے نظام بظاہر فنی خرابی کے باعث کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

بجلی بریک ڈاؤن
کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

متاثرہ علاقوں میں صوبہ ۔سندھ کے مختلف شہروں سمیت بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے کئی علاقے شامل ہیں۔کراچی کے بھی بڑی تعداد۔ میں ۔علاقے بجلی کے بریک ڈاؤن سے متاثر ہوئے ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ نے بھی ۔سماعت کے دوران۔ بجلی چلے جانے کے بعد کراچی۔ کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے سی ای او کی گرفتاری وارنٹ جاری کر دیے۔

سندھ کے دارالحکومت کراچی سمیت بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے کئی علاقے ٹرانسمشن سسٹم میں حادثاتی خرابی کے باعث صبح آٹھ۔ بجے سے بجلی سے محروم ہیں۔

شہر سے بجلی غائب

انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے وزارت توانائی کے ذرائع نے تصدیق کی کہ صبح آٹھ بجے سے مختلف شہروں سے بجلی معطل ہونا شروع ہوگئی۔ اور دوپہر کے ایک بجے تک بحال نہیں ہوسکی۔

اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث چھ ہزار میگاواٹ بجلی کی فراہمی بند ہو گئی، جس کے باعث بریک ڈاؤن شروع ہوا۔ نیشنل گرڈ میں خرابی۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی۔ کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا ہے۔

بجلی کے اس بڑے بریک ڈاؤن سے کراچی کے کئی علاقے بشمول صدر۔ گلشن اقبال، لیاقت آباد، ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، لیاری، کھارادر، قائدآباد، ملیر ہالٹ، راشد منہاس روڈ، گلشن جمال، ڈالمیا روڈ۔ گلستان جوہر ڈیفنس ہاؤسنگ اور پی ای سی ایچ سوسائٹی سمیت کئی علاقوں سے بجلی معطل ہے۔

 کراچی کو بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی ۔کے ترجمان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا:۔ ’شہر کے مختلف علاقوں۔ سے بار بار بجلی کی معطلی کی خبریں آرہی ہیں جن پر ۔تحقیق کی جارہی ہیں۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.