تازہ ترين

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ سوفی گریگوئر ٹروڈو کی جانب سے علیحدگی

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ اور ان کی اہلیہ سوفی بطور میاں بیوی علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو نے یہ اعلان بدھ کو ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے […]