مسجد الحرام: 17 لاکھ سے زائد عازمین حج نے ذی الحج کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی

مسجد الحرام میں 17 لاکھ سے زائد عازمین حج نے ذی الحج کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی۔

مناسک حج سے قبل نماز جمعہ میں ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی عازمین حج بھی شریک تھے۔ 

مکہ مکرمہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مقامی زائرین کیلئے تمام محلے کی مساجد کھول دی گئیں۔

امام حرم نے حج کی اہمیت، ادائیگی کے طریقے اور مناسک کی ابتداء سے آخری دنوں تک کی اہمیت پر خطبہ دیا۔

تبصره

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.